لاہور: چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ منائی گئی

جمعرات 27 جنوری 2022 21:36

لاہور: چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ منائی گئی
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائد چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ منائی گئی اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سمیت چودھری برادران کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے چودھری شجاعت حسین کو ساگرہ کی مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں