شہبازشریف کابلوچستان میں دہشت گرد حملے میں میں جوانوں کی شہادت پرا ظہار افسوس

جمعہ 28 جنوری 2022 12:25

شہبازشریف کابلوچستان میں دہشت گرد حملے میں میں جوانوں کی شہادت پرا ظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کی تازہ لہر زیادہ مہلک ہے جس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ہماری کامیابیوں کو ضائع کرنا ہے۔

(جاری ہے)

قوم پوری قوت کے ساتھ اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہمیں ان کی عظیم قربانیوں پرفخر ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں