برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 17 مئی 2022 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء)شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی فی کلو قیمت415روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت286روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں