وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیرہ گلی میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس، زخمیوںکوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

پیر 23 مئی 2022 17:47

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیرہ گلی میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس، زخمیوںکوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2022ء) وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مری کے قریب خیرہ گلی میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہی-وزیر اعلی حمزہ شہبازنے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں زیر علاج زخمیوں کاپورا خیال رکھا جائی-وزیر اعلی حمزہ شہباز نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیاہی-

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں