تمہاری جان نہیں فتنہ پرورسیاست خطرے میں ہے‘ خواجہ سعد رفیق

منگل 24 مئی 2022 20:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمہاری جان نہیں فتنہ پرورسیاست خطرے میں ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ گالیوں سے گولیوں کا سفرجہاد نہیں فساد ہے ۔عمران مطلق العنان حکمرانی چاہتاہے ۔ پی ٹی آئی کا چار سالہ دورجبر قوم کیلئے نحوست اورمعاشی تباہی کاعہدتھا،جتھہ بندی بندی کے ذریعے پارلیمنٹ کا قتل نہیںہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران مافیاسازش کی پیداوار ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں