کیمپ جیل میں قتل کے مقدمے کا قیدی جاں بحق

منگل 24 مئی 2022 20:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء) کیمپ جیل میں قتل کے مقدمے کا قیدی جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 55 سالہ محی الدین کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔

(جاری ہے)

متوفی کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیامگروہ جانبر نہ ہو سکا۔پولیس کی نگرانی میں لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں