تحریک انصاف کے وکلا ء ونگ کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 28 مئی 2022 00:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے وکلا ء ونگ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

مقدمہ تھانہ اسلامپورہ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمہ 100 سے 150 نامعلوم وکلا ء کے خلاف درج کیا گیاہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں