وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی ملاقات

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:17

وزیر اعظم شہباز شریف  سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2022ء) وزیر اعظم شہباز شریف سے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کی صوبائی حکومت کی کارکردگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم اور صوبائی وزراء ملک احمد خان اور عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران انہوں نے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں