پائل خان عید الاضحی کے بعد دوبارہ لندن روانہ ہو جائینگی

اتوار 3 جولائی 2022 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2022ء) اداکار ہ پائل خان عید الاضحی کے بعد دوبارہ لندن روانہ ہو جائیں گی ۔ پائل خان گزشتہ کئی ماہ سے لندن میں مقیم تھیں اور عید الاضحی کاتہوار منانے پاکستان آئی ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عید الاضحی کا تہوار منانے کے بعد دوبارہ لندن روانہ ہو جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں