0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جولائی کو ہو گی

پیر 4 جولائی 2022 10:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2022ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی۔

(جاری ہے)

750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں