پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا، مریم نواز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، اس وجہ سے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، مریم نواز کا جلسے سے خطاب
دانش احمد انصاری منگل 5 جولائی 2022 09:55
(جاری ہے)
مریم نواز نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ عمران خان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا معاہدہ ہے، سابقہ حکمران گزشتہ 4 سال میں قومی خزانہ لوٹ کر کھا گئے، مسلم لیگ ن کی حکومت کوعوام کی مشکلات کا احساس ہے، خالی خزانے کے باوجود شہباز شریف نے اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دی۔
مریم نواز نے کہا کہ حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دی جائے گی، حکومت غریب پر مہنگائی کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی، ہماری کوشش ہےکہ غریب کا چولہا جلتا رہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فتنے اور بہروپیے کا سامنا ہے، بہروپیے نے عوام کو غیرملکی سازش کے جھوٹے بیانیے کے پیچھے لگائے رکھا، عوام کو امریکی غلام کہنے والا اب خود چھپ کر امریکا سے معافیاں مانگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا خود پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکو نکلا ہے، گزشتہ 4 سال میں فتنہ خان کے دوستوں کو نوازا جاتا تھا، عوام جان گئی ہے پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، پنجاب کے عوام اب کسی کو مینڈیٹ چھیننے کی اجازت نہیں دینگے۔مریم نواز نے کہا کہ دوسروں پر غداری کے الزام لگانے والے کے پاس ثابت کرنے کیلئےکچھ نہیں، مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میڈیا کے ذریعے مہم چلائی، اب عمران خان کی اہلیہ کی آڈیوٹیپ آگئی ہے، عمران خان کی اہلیہ کہتی ہیں کوئی الزام لگاتے تو غداری کا الزام لگانا، اب پی ٹی آئی کے گھر کے بھیدی لنکا ڈھا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری