لاہور کے تھانہ سبزہ زار میں سال 2015ء کا پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعرات 1 جنوری 2015 14:21

لاہور کے تھانہ سبزہ زار میں سال 2015ء کا پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) لاہور کے تھانہ سبزہ زار میں سال 2015ء کا پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عاشق حسین سے 2کلو چرس برآمد ہوئی جس کیخلاف مقدمہ نمبر 1/15رات 12بجکر ایک منٹ پر درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اس مقدمے کے انداج سے چند لمحے قبل ہی 2014ء کا آخری مقدمہ جو کہ چوری کا تھا تھانہ اقبال ٹاؤن میں ملزم کرامت علی کیخلاف درج کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں