حکومت مذاکرات کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ، دھرنا ملکی مفادات میں ملتوی کیا ، دوبارہ بھی آغاز کر سکتے ہیں‘ اعجاز چوہدری ،
دہشتگردی کے ایشو پر کوئی اپوزیشن نہیں کرینگے، حکومت دہشتگردی کی جنگ کو عوام پر اپنا تسلط قائم کرنے کے لئے استعمال کر رہی ہے، بھارت دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، موجودہ حکمرانوں کے منہ بند ہیں ‘ تحریک انصاف پنجاب کے صدر کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعرات 1 جنوری 2015 21:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ حلقہ این اے 122کے حو الے سے جاری ہو نے و الی میڈیا ر پورٹ میں حقیقت کا دور دور سے کو ئی و اسطہ نہیں ، (ن) لیگ بو گس رپور ٹیں شائع کر ا کے عو ام کو گمراہ مت کر ے ، چیئرمین عمران خان نے 18جنوری کو اسلام آباد میں پار ٹی ورکرز کااجلا س طلب کر لیا ہے ،اپنے آئندہ لائحہ عمل کا بھی اعلا ن کریں گے۔
ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے ماڈل ٹا ؤ ن آفس میں جنر ل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ، سینئر نائب صدر لاہور شعیب صدیقی ، نذیر چوہان،سلونی بخاری، سعدیہ سہیل،شنیلہ روت، ثوبیہ کمال ، رانا ندیم احمد، علیم اللہ وڑائچ اور چوہدری محمد عمر ، ڈاکٹر عاطف الدین سمیت دیگر عہدیداران کے ہمراہ پر یس کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن