پنجاب حکومت کی ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت

جمعہ 2 جنوری 2015 11:27

پنجاب حکومت کی ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) پنجاب حکومت گذشتہ سال صوبے میں صحت کے حوالے سے بنائے گئے منصوبوں کو مکمل نہیں کر سکی۔اسپتالوں میں تقیاتی منصوبے تا حال التوا کا شکار ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ برس پنجاب حکومت نے صحت پر صرف 15 ارب اور 92 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں جو کہ کُل بجٹ کا صرف 33 فی صد ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ حکومت پیسوں کو بہت سوچ سمجھ کر خرچ کر رہی ہے۔ تاہم اسپتالوں کے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث حکومت صوبے سے نہ پولیو ختم کر پائی اور نہ ہی خسے کے خاتمے کے لیے مہم شروع ہو پائی جو کہ خود پنجاب حکومت کی محکمہ صحت میں ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں