لاہور: مسافروں کا پی آئی اے کے آفس کے سامنے احتجاج

جمعہ 2 جنوری 2015 13:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) بتایا گیا ہے کہ ائیر پورٹ پر پروازوں کا سلسلہ ابھی تک صحیح طور پر بحال نہیں ہو سکا۔ گذشتہ رات سعودی عرب جانے والی پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مسافروں نے پی آئی اے کے آفس کو سامنے احتجاج شروع کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہم کل رات سے ائیرپورٹ پر انتظار کر رہے ہیں مگر پی آئے کے حکام نے ابھی تک پرواز سے متعلق کوئی بھی شیڈول ابھی تک مسافروں کو نہیں بتایا ہے۔ تاہم ائیرپورٹ حکام نے پرواز کی منسوخی سے متعلق بھی کسی وجہ سے آگاہ نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں