ملک غیر معمو لی حا لا ت سے گز ر رہا ہے،مشکلا ت سے نکلنے کے لئے ہم سب کو مل کا م کر نا ہو گا،ان حالات سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

پیر 29 مئی 2023 20:53

ملک غیر معمو لی حا لا ت سے گز ر رہا ہے،مشکلا ت سے نکلنے کے لئے ہم سب کو مل کا م کر نا ہو گا،ان حالات سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2023ء) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پا کستا ن اس وقت غیر معمو لی حا لا ت سے گز ر رہا ہے،مشکلا ت سے نکلنے کے لئے ہم سب کو مل کا م کر نا ہو گا،ان حالات سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے ہوں گے۔سی پیک منصوبہ گیم چینجر ہے،لوگوں نے اس منصوبے کے خلاف سازشوں کے انبار لگائے ،وفاقی حکومت کے پاس سات ہزار ارب روپے کا ٹیکس ریونیو اکٹھا ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے پیر کو نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت کے پاس سات ہزار ارب روپے کا ٹیکس ریونیو اکٹھا ہوتا ہے جس سے چار ہزار ارب روپے صوبوں کو چلا جاتے ہیں، حکومت کے پاس بمشکل سب کچھ ملا کر پانچ ہزار ارب روپے بچتے ہیں جس سے دفاع سمیت تمام اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے گز شتہ دور میں چینی کمپنیوں نے د فا تر کھو لنے شروع کر دیئے تھے، بدقسمتی سے گزشتہ حکومت کے نا مناسب رویے کے باعث سرمایہ کار واپس چلے گئے، اب ہمیں بیرو نی سر ما یہ کاروں کے لیے کارروبا ر میں حائل ر کا و ٹوں اور

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں