محکمہ اسکولزایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا
ہفتہ اور اتوار کی دو چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا، اسکولوں میں دو چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا، نوٹیفکیشن میں طلباء اور اساتذہ کیلئے سکولوں کے اوقات کار بھی جاری کردیئے گئے
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 10 اگست 2024 20:41
(جاری ہے)
اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے 12بجے تک مارننگ شفٹ اور ایک بجے سے ساڑھے 5 بجے تک سیکنڈ شفٹ اوقات کار ہوں گے۔
جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12بجے تک مارننگ شفٹ اور 2 بج 30 منٹ سے ساڑھے 5 بجے تک سیکنڈ شفٹ سکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔ اسی طرح نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کیلئے سنگل شفٹ اسکولوں کے اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 3 بجے تک ہوں گے، جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12بجے تک سکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔ اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجے تک مارننگ شفٹ اور ایک بجے سے7 بجے تک سیکنڈ شفٹ اوقات کار ہوں گے۔ جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے 12 بجے تک مارننگ شفٹ اور 2 بج 30 منٹ سے 6 بجے تک سیکنڈ شفٹ اسکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی رہنماءغلام محی الدین دیوان کی نظر بندی کالعدم،عدالت کا رہاکرنے کا حکم
پی سی بی ،ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا
لاہور،9مئی واقعہ کی تفتیش کرنے والی انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ
لاہور جلسہ، وزیراعلیٰ کے پی کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پی ٹی آئی کے رکن آزادکشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظربندی کالعدم قرار
عدالت نے پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ رکوانے کی درخواست نمٹا دی، ڈپٹی کمشنر کو شام تک فیصلہ کرنے کی ہدایت ..
اشاروں کی زبان کا عالمی دن 23 ستمبر کو منایا جائے گا
لائبہ خان کے سفید جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ
ورسٹائل اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے
تمام اداروں بشمول حکومت اور اپوزیشن کو ایک ہی پیج پر آنا ہوگا،چوہدری شجاعت حسین
اسپیکر قومی اور پنجاب اسمبلی کے الیکشن کمیشن کولکھے خطوط بے موقع اور غیرضروری ہیں
ویڈیولیک کیس، احسن شاہ کی بیوہ کی 2 اکتوبرتک عبوری ضمانت منظور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی سی بی ،ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا
-
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس منظور کر لیا
-
نااہلی و بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3افسران 120دن کیلئے معطل
-
عدالت نے پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ رکوانے کی درخواست نمٹا دی، ڈپٹی کمشنر کو شام تک فیصلہ کرنے کی ہدایت
-
تمام اداروں بشمول حکومت اور اپوزیشن کو ایک ہی پیج پر آنا ہوگا،چوہدری شجاعت حسین
-
عمران خان کو جج نے جلد سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ
-
اسپیکر قومی اور پنجاب اسمبلی کے الیکشن کمیشن کولکھے خطوط بے موقع اور غیرضروری ہیں
-
ملک بھر سے آئی ٹی انڈسٹری نے نئی سی ای سی کا چناؤ کرلیا
-
شان فوڈز کا سمرائز کیساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کا اعلان
-
دھاندلی سے وجود میں آئی حکومت کو ترمیم کے نام پر آئین کی تدفین کا حق حاصل نہیں‘عارف علوی، نعیم الرحمان
-
رئوف حسن کا نام ای سی ایل اور پی سی ایل سے نکالنے کے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنیکا مطالبہ