پنجاب کے مزید 5 اضلاع ڈیرہ غازی خان، لیہ مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ
پابندی کا اطلاق ہفتہ 12 اکتوبر سے سوموار 14 اکتوبر تک ہوگا بتایا گیاہے‘ امن وامان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں.محکمہ داخلہ پنجاب کا نوٹیفکیشن
میاں محمد ندیم ہفتہ 12 اکتوبر 2024 10:44
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق ہفتہ 12 اکتوبر سے سوموار 14 اکتوبر تک ہوگا بتایا گیاہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے امن وامان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں. واضح رہے کہ قبل ازیں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی تھی ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا تھا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے راولپنڈی میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج سمیت تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس سے ایک روز قبل حکومت پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں تین دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے. محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پر پابندی عائد ہو گی، پابندی کا اطلاق آج سے ہفتہ 12 اکتوبر تک ہوگا.
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
{پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا،جعلی بھرتیوں کا انکشاف
oپناہ گزینوں کی مدد نصرت دین ہی: شیخ حماد مصطفیٰ القادری
ض*لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر ریجن بھر میں مرمتی کام تیز کردیئے گئے
س*لاہور پولیس کی محکمانہ احتساب میں سختی، 4 اہلکار کرپشن پر نوکری سے برخاست
ًباغبانپورہ ،مانگا منڈی ،مصطفی آباد اور چوکی ہلوکی کی کارروائیاں ، منشیات فروش گرفتار
پاکستان اور بھارت کی سرحد نہ ہوتی تو ہمارے اداکار وہاں ٹاپ پر ہوتی: بشریٰ انصاری
چوبیس گھنٹے کے دوران آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کو1 کروڑ 48 لاکھ 90 ہزار کے جرمانے
وزارت مذہبی امور کاپی ٹی اے کو خط ،سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار
اسموگ سے نمٹنے کے لیے 10 سالہ پالیسی بنانے کے لیے اقدامات اٹھانا ہوں گے ‘لاہور ہائیکورٹ
م*پنجاب میں بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ‘ تین سیکشن افسران ادھر سے اُدھر کر دیئے گئے
uاین سی اے میں نمائش کا افتتاح، مختلف نوعیت کے فن پارے پیش
)صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے مرکزی تنظیمی ذمہ داریوں کی منظوری دے دی، ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان 6، 7 سال بعد اب دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,000 روپے کمی ریکارڈ
-
پاک آرمی کے سکواش پلیئر ابراہیم محب نے پاکستان نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی
-
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے پشاور میں شروع
-
خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع ہوگئی
-
پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
اگر رویے نہ بدلے تو اسموگ سے اموات میں اضافہ اور جی ڈی پی کی شرح کم ہوسکتی ہے
-
پی ٹی آئی کی گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت ، ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، علی امین گنڈا پور
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو روز میں 8300 روپے کی کمی ہوگئی
-
جڑواں شہروں میں سوگ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اجتماعی طور پر اقدامات اٹھائے گی، احسن اقبال
-
بینک اسلامی نے نئی موبائل ایپ کے ذریعے محفوظ اور جدید بینکنگ کے نئے معیارقائم کردیے