پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست دائر
تنخواہوں میں اضافے سے شہریوں کی قوت خرید بڑھے گی، قوت خرید میں اضافے سے عالمی سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی؛ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پٹیشن میں مؤقف
ساجد علی بدھ 13 نومبر 2024 12:50
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ رواں برس بجٹ کے بعد وفاقی حکومت نے ایسے سرکاری ملازمین کو دیے جانے والے خصوصی الاؤنس پر نظر ثانی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جن کی مجموعی تنخواہ 37 ہزار روپے سے کم ہے۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر نے یکم جولائی 2024ء سے مؤثر اور اگلے احکامات تک وفاقی حکومت کے تمام سول ملازمین کے ساتھ ساتھ دفاعی بجٹ سے ادا کیے جانے والے سویلینز بشمول عارضی ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کو، جو سول پوسٹس پر بنیادی تنخواہ کے سکیل پر معیاری شرائط و ضوابط کے تحت ملازمت کرتے ہیں، ان کی کم از کم تنخواہ/مجموعی تنخواہ 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کر دی ہے جب کہ جن کی مجموعی تنخواہ 37 ہزار روپے سے کم ہے انہیں فرق کے طور پر خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔ بتایا گیا کہ خصوصی الاؤنس کی رقم انکم ٹیکس کے تابع ہوگی، غیر معمولی رخصت کے دورانیہ کے علاوہ رخصت کے دوران اور ایل پی آر کی پوری مدت کے دوران قابل قبول ہوگی، پنشن/گریجویٹی اور ہاؤس رینٹ کی وصولی کے مقصد کے لیے اجرت کا حصہ نہیں سمجھا جائے گا، بیرون ملک تقرری/ڈیپوٹیشن کے دوران ملازمین کو قابل قبول نہیں ہوگی اور ملازمین کو بیرون ملک تقرری/ڈیپوٹیشن سے واپسی پر وہی شرح اور رقم دی جائے گی جو انہیں بیرون ملک نہ بھیجے جانے کی صورت میں دی جاتی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارکٹیوں کے اوقات کار10بجے کرنے پر عدالت کا پنجاب حکومت پر ناراضگی کااظہار
سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے بیانِ حلفی میں غلطیوں بارے درخواست پر سماعت ملتوی
سی سی پی اولاہورکی زیر صدارت اردل روم کا انعقاد
سموگ تدارک، صوبہ بھر میں 04 مقدمات درج ، 08 لاکھ کے جرمانے،پولیس
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
40000 ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی10دسمبر کو ہو گی
رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت مینارٹیز کارڈز کی تقسیم و اجرا بارے اجلاس
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
پاکستان کو ایف ڈی آئی کے حوالے سے بھارت، ویتنام ،بنگلہ دیش سے سیکھنے کی ضرورت ہے‘ ٹیکس ایڈوائزرز
لیسکو کی انسداد بجلی چوری مہم ،38 ملزمان گرفتار
مدارس عر بیہ شعور ،امن کے ضامن ہیں‘جے یو آئی
پنجاب حکومت کا پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز ، ری سائیکلرز کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جسٹس منصور صاحب! عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا خواجہ آصف
-
دیوالیہ اداروںکی بحالی کو ترجیح دیں،بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، وزیرِ خزانہ
-
مارکٹیوں کے اوقات کار10بجے کرنے پر عدالت کا پنجاب حکومت پر ناراضگی کااظہار
-
ساہیوال ،فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، بدبودار انڈے تلف کردیے گئے
-
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 186 ہو گئی
-
اب بھی وقت ہے کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے، بیرسٹرگوہر
-
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 21ارب 39 کروڑ روپے جاری
-
40000 ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی10دسمبر کو ہو گی
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
-
مدارس عر بیہ شعور ،امن کے ضامن ہیں‘جے یو آئی
-
پنجاب حکومت کا پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز ، ری سائیکلرز کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ
-
مسرت چیمہ بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں‘ ذرائع