پنجاب کا بجٹ 10جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

جمعہ 15 مئی 2015 16:40

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) صوبائی وزیر خزانہ ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ اطلاع کے مطابق وفاق کا بجٹ پانچ جون کو پیش کیا جانا ہے ۔ پنجاب کا بجٹ 10جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں