گرمی کی لہر سے ایک ہفتے میں لاہور کی سڑکوں اور پارکوں میں 9 نشئی افراد کی ہلاکتیں ہوئیں: سید ذوالفقار حسین
گھروں کی چھتوں اور اوپر والے کمروں میں والدین اپنے بچوں کو نشہ کے استعمال سے روکیں نامعلوم منشیات کے عادی افراد کو پانی خوراک کا نہ ملنا، ڈرگ کا زیادہ استعمال اور گرمی کی زیادتی سے اموات ہوئیں گرمی کی مزید لہر سے منشیات کے عادی افراد کی مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، اموات کو روکنے کے لیے ایڈوائزری جاری
جمعرات 12 جون 2025 20:25

(جاری ہے)
ایڈوائزری میں مزید بتایا گیاہے گھروں کی چھتوں اور اوپر والے کمروں میں والدین اپنے بچوں کو نشہ کے استعمال سے روکیں گرمی کی حالیہ لہر سے نشہ کے دوران اموات ہو سکتی حالیہ گرمی کی لہر میں بے گھر منشیات کے عادی افراد کو سڑکوں پر پانی اور خوراک کی اشد ضرورت ہے۔
لاہور کی سڑکوں باغوں قبرستانوں اور فٹ پاتھوں بے گھر اور نامعلوم منشیات کے عادی آئس اور انجکشن کا استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نامعلوم منشیات کے عادی افراد کو پانی اور خوراک کا نہ ملنا، ڈرگ کا زیادہ استعمال اور گرمی کی زیادتی سے اموات ہوئیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سمجھتا ہوں پاکستان اسپورٹس بورڈ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے‘ سربراہ نیٹ بال فیڈریشن

مریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور ،ایم ڈی واسا کا نکاسی آب کا جائزہ لینے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ

لاہور ، پولیس ہفتہ وار جنرل پریڈ منعقد ، جنرل پریڈ میں خواتین اہلکارکی شمولیت

بارشوں کے دوران کپاس کی فصل کی نگہداشت بارے سفارشات جاری

سینئر اداکارہ افشاں قریشی کا اپنی لو میرج پر انکشاف

اداکارہ نیمل خاور خان کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کی تیاری

ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہی فضا علی کا حمیرا اصغر کی موت پر جذباتی بیان

ٰمرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام لاہور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

&محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اہم اقدام: آن لائن ویب بیسڈ حاضری ایپلیکیشن کا نفاذ

ڑ*نرسنگ کالج ایل جی ایچ میں نئی طالبات کی حلف برداری، خدمت انسانیت کا عزم

غ*خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ ، موسمی صورتحال کا جائزہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘
-
فرانسیسی صدر نے پاک بھارت فضائی جنگ کو حالیہ دہائیوں کی شدید لڑائی قراردیدیا
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
وسیم اکرم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹرمچل سٹارک جو دور جدید کا عظیم ترین کرکٹر قرار دیدیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
-
پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان
-
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 35 ہزار کی حد بھی عبور کرلی
-
کے پی، سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت
-
متنازع پیکا ایکٹ و صحافیوں کے مسائل پر انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس کو خط
-
مریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
-
غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار