مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
یہ سی پیک اور آئی ایم ایف کی لڑائی ہے، چین پاکستان کے ساتھ 100فیصد مخلص ہے، مودی اب فضائی حرکت نہیں کرے گا بلکہ آزاد کشمیر میں کوئی حماقت کرسکتا ہے، سینئر صحافی سلمان غنی کا اردوپوائنٹ کو انٹرویو
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 12 جون 2025
22:22

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے پر مودی نے جس طرح پاکستان پر الزام تراشی کی ہے، دنیا کے کسی ملک نے اس کی تعریف نہیں کی، میں سمجھتا ہوں کہ 22 اپریل سے 10مئی کا دورانیہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک آئیڈیل دور ہے، پاکستان میں اسلام آباد اور پنڈی کے درمیان کسی ایک معاملے پر بھی اختلاف نہیں تھا، دنیا بھر میں پاکستان کا ایک ذمہ درانہ طرز عمل سامنے آیا۔
پاکستان نے بھارت کو کہا پہلگام واقعے کی تحقیقات کروالیں، لیکن وہ اس طرف نہیں آیا۔ مذاکرات کی بات وہ کرتا ہے جس کا کوئی سیاسی کیس ہوتا ہے، پاکستان کا ایک سیاسی کیس ہے، جبکہ بھارت مذاکرات کی طرف کبھی نہیں آئے گا۔ کشمیر پر بات آگے بڑھے بغیر خطے میں امن نہیں آنا۔ یہ سی پیک اور آئی ایم ایف کی لڑائی ہے، چین پاکستان کے ساتھ 100 فیصد مخلص ہے، مودی فاشسٹ ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا، مودی اب فضائی حرکت نہیں بلکہ آزاد کشمیر میں کوئی حماقت کرسکتا ہے۔ سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی کا سیاسی طرز عمل درست نہیں ہوگا، کوئی ریلیف نہیں ملے گا،عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، چور دروازے سے بات نہیں بنے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

شیخ وقاص اکرم کے عالیہ حمزہ کو کیے گئے مبینہ آڈیو میسجز لیک

لاہور بورڈ نے افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

پولیس کی کارروائی، دو رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور پولیس کی لازوال قربانیوں کی داستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ الرٹ جاری

سمجھتا ہوں پاکستان اسپورٹس بورڈ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے‘ سربراہ نیٹ بال فیڈریشن

مریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور ،ایم ڈی واسا کا نکاسی آب کا جائزہ لینے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ

لاہور ، پولیس ہفتہ وار جنرل پریڈ منعقد ، جنرل پریڈ میں خواتین اہلکارکی شمولیت

بارشوں کے دوران کپاس کی فصل کی نگہداشت بارے سفارشات جاری

سینئر اداکارہ افشاں قریشی کا اپنی لو میرج پر انکشاف
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت، قومی تحریک کے چیئرمین کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی
-
’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘
-
پولیس کی کارروائی، دو رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
-
لاہور پولیس کی لازوال قربانیوں کی داستان
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ الرٹ جاری
-
فرانسیسی صدر نے پاک بھارت فضائی جنگ کو حالیہ دہائیوں کی شدید لڑائی قراردیدیا
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
وسیم اکرم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹرمچل سٹارک جو دور جدید کا عظیم ترین کرکٹر قرار دیدیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
-
پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان
-
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 35 ہزار کی حد بھی عبور کرلی