وزیراعلیٰ شہبازشریف کا جوئیاں والا موڑ کے قریب نماز جنازہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

منگل دسمبر 22:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جوئیاں والا موڑ کے قریب نماز جنازہ میں فائرنگ کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے فائرنگ میں نو منتخب چیئرمین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرلواحقین سے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اورہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments