حضرت میاں میر قادری ؒ کے عرس مبارک کی 2روزہ تقریبات کل سے شروع ہوں گی

پیر سید انوارالحسن گیلانی سجادہ نشین درگاہ ، سید عمیر گیلانی او رسید رضا گیلانی چادر چڑھائیں گے

جمعہ دسمبر 19:17

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 دسمبر۔2015ء) حضرت میاں میر قادری ؒ کے 352 ویں عرس مبار ک کی2روزہ تقریبات کا آغاز کل( ہفتہ ) 19دسمبرکو ہوگا - پیر سید انوارالحسن گیلانی ایڈووکیٹ سجادہ نشین در گا ہ حضرت میاں میر ؒ ہمراہ سید عمیر گیلانی او ر سید رضا گیلانی ہمراہ ہزاروں عقیدت مندوں اورزائرین کی موجودگی میں 4.00بجے شام چادر پوشی کر کے تقریبات کا افتتاح کریں گے-عرس کی تقریبات 2یوم تک جاری رہیں گی-اس موقع پر ملک کی سلامتی او رخوشحالی کے لئے دعا کی جائے گی

(جاری ہے)

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments