مولانا طاہر اشرفی کی مولانا شیرانی کے بعد مولانا حنیف قریشی سے ٹی وی پروگرام کے دوران جھڑپ

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 01:12

مولانا طاہر اشرفی کی مولانا شیرانی کے بعد  مولانا حنیف قریشی سے ٹی وی پروگرام کے دوران جھڑپ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31دسمبر 2015 ء) مولانا طاہر اشرفی کی مولانا شیرانی کے بعد مولانا حنیف قریشی سے ٹی وی پروگرام کے دوران جھڑپ ہو ئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مولانا طاہر اشرفی اور مولانا شیرانی کے درمیان ایک اجلاس کے دوران جھگڑا ہوا تھا۔ اس واقعے کے بعد اب ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ اس مرتبہ مولانا طاہر اشرفی ٹی وی پروگرام کے دوران مولانا حنیف قریشی سے الجھ پڑے۔ اس دوران دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں