لاہور‘ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے 2016 کا پہلا مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ جنوری 11:17

لاہور‘ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے 2016 کا پہلا مقدمہ درج کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جنوری۔2016ء)ایف آئی اے سائبرکرائم نے سال 2016 کاپہلا مقدمہ درج کرلیا، سائبر کرائم ونگ نے فیس بک ہیکرمحمد نعیم کو لاہور سے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے آصف اقبال کا کہنا ہے کہ ہیکرمحمد نعیم فیس بک پرلوگوں کی تصاویراٹھا کرانھیں بلیک میل کرتا تھا۔ سائبر کرائم ونگ نے فیس بک ہیکرکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی اینے2016کوسوشل میڈیا کرائم روکنے کاسال قراردیاہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments