رمضان المبارک میں جمعہ ‘ اتوار اور سستا بازاروں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلس کل ہوگا

بدھ 20 ستمبر 2006 17:15

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) رمضان المبارک میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی بروقت فراہمی کیلئے اتوار ‘ جمعہ اور سستا بازار کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلا س کل جمعرات صبح ساڑھے دس بجے ایگریکلچر ل ہاؤس ڈیوس روڈ میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر زرعی مارکیٹ رانا قاسم نون کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں