اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںلاہور کے کچھ علاقوں میں بجلی بحال

لاہور کے کچھ علاقوں میں بجلی بحال

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2006ء)لاہور میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاوٴن کے بعد کچھ علاقوں میں بجلی بحال ہو گئی ہے۔ ابھی بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں