ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گا،ماروی میمن افتتاح کرینگی

جمعہ 25 نومبر 2016 15:33

ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گا،ماروی میمن افتتاح کرینگی
لاہور۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) لاہورہیریٹیج میوزیممیں 3روزہ ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گاجو کہ28نومبر تک جاری رہے گا -میلے کا افتتاح وزیر مملکت ماروی میمن کریں گی جبکہوزیرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین 28نومبر بروز پیر کو ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئر کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں