لاہور کے نو منتخب چیئرمین اور وائس چئیرمینوں کا پہلا افتتاحی اجلاس (آج) ہوگا

اتوار 1 جنوری 2017 18:20

لاہور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے نو منتخب چیئر مین اور وائس چئیر مینوں کا پہلا افتتاحی اجلاس (آج) پیر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ بات ترجمان سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے بتائی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس پیر کی صبح ساڑھے دس بجے ایوان اقبال ایجرٹن روڈ میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں