ساہیوال میں جدید سہولتوں سے آراستہ تھیٹر کا قیام

اتوار 26 مارچ 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) ساہیوال میں جدید سہولتوں سے آراستہ تھیٹر کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ تھیٹر کی تزئین و آرائش اور اسے جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور رمضان المبارک سے قبل اس کا باضابطہ افتتاح کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نئے تھیٹر میں پیش کئے جانے والے پہلے اسٹیج ڈرامے میں لاہور اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے نامور اداکاروں کو کاسٹ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں