لاہور ائیر پورٹ پر پر معمولی غلط فہمی پر دبئی سے آنے والے دو مسافر آپس میں الجھ پڑے

اتوار 26 مارچ 2017 14:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر معمولی غلط فہمی پر دبئی سے آنے والے دو مسافر آپس میں الجھ پڑے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی آمد لائونج میں دبئی سے لاہور آنے والے دو مسافرمحمد سلمان اور سالک منگریو سامان کی تلاشی کے دوران کسی غلط فہمی پر جھگڑے پڑے ۔ڈیوٹی عملے اور مسافروں نے صلح کروانے کی بہت کوشش کی لیکن دونوں میں سے کسی ایک نے بھی شکست تسلیم نہ کی اور ایک دوسرے پر چیختے چلاتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں