لاہور،فیکٹری ایریا کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران 2ڈاکو ہلاک
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کاہنہ پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ محمد علی کالونی میں سنگین جرائم میں ملوث 2ڈاکو ایک گھر میں چھپے ہوئے ہیں جس پر ایس پی سی آئی اے طارق مستوئی نے ریڈنگ پارٹی کو مشتبہ جگہ پر چھاپہ مارکر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کاہنہ پولیس کی ٹیم نے بدنام زمانہ ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے محمد علی کالونی کے ایک گھر پر ریڈ کیا جہاں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس اہلکاروں نے پوزیشن لے کر جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کا سلسلہ 15منٹ تک جاری رہا۔ڈاکوؤں کی شناخت عامرشہزاد عرف عامری اور رمضان عرف جانی کے ناموں سے ہوئی۔ملزم عامرشہزاد انچارج انوسٹی گیشن کاہنہ سب انسپکٹر خالد ورک،کانسٹیبل رحمت علی اور ایس ایچ او شادباغ انسپکٹر تجمل بٹ کے قتل میں بھی ملوث تھا۔پولیس نے ڈاکوؤں کی لاشیں مردہ خانہ میں جمع کرواکر مزید تفتیش شروع کردی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتابوں اور کاپی رائٹس کا عالمی دن منایا گیا
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا ..
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ کی رجسٹریشن
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
لاہور ،مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم ..
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد