فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد کردی
جعلی فیس بک آئی ڈی بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا جائے، خاتون کی عدالت میں درخواست دائر
منگل 28 مارچ 2017 15:26
(جاری ہے)
خاتون نے لاہور کی سیشن عدالت میں ایک ایسے شخص کے خلاف درخواست دائر کی ہے جو کہ اس کے نام سے مبینہ طور پر فیس بک اکاؤنٹ چلا رہاہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ جب خاتون کے شوہر نے فیس بک پر اپنی بیوی کے نام سے اکاؤنٹ دیکھا جس پر خاتون کی تصویر لگی ہوئی تھی تو اس کے شوہر نے نا صرف اس بات پر خاتون کو گھر سے نکال دیا بلکہ وہ علیحدگی کے لیے بھی غور کر رہاہے۔
خاتون کا کہناتھا کہ وہ کافی عرصہ سے سوشل میڈیا استعمال کر رہی ہے اور راجا خلیل نامی شخص نے میرے اصلی اکاؤنٹ سے میری تصویر حاصل کی اور ایک جعلی اکاؤنٹ بنا لیا، خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے اس وقت پتا چلا جب اس نے میرے بھائی کو فیس بک پر دوستی کے لیے پیغام بھیجا جب کہ اس شخص نے کئی اور شخصیات کو بھی ایسا ہی پیغام بھیجا۔خاتون کا کہنا ہے کہ اس حرکت کے باعث اس کی شادی شدہ زندگی برباد ہوگئی لہذا ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی جائے اور ملزم کو گرفتار کیا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباشریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
سٹیل انڈسٹری کا مالک ایک ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا سیلز ٹیکس فراڈ ثابت ہونے پر گرفتار
پنجاب حکومت کاچوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 119گیس کنکشن منقطع، 40لاکھ کے جرمانے عائد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا