ملکی و قومی مفاد میں جہاں جانا پڑا جاتے رہے اور جائیں گے: چودھری شجاعت
اے پی سی میں شرکت کریں گے، ن لیگ نے فوجی عدالتوں کے بل میں از خود ترمیم کر کے متنازعہ بنایا ہے: صدر پاکستان مسلم لیگ پیپلزپارٹی کی دعوت قبول کرنے پر شکرگزار ہیں، ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں نیئر بخاری اور عبدالقیوم سومرو کا اظہار تشکر
پیر 27 فروری 2017 11:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27فروری۔2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی و قومی مفاد میں جہاں جانا پڑا جاتے رہے ہیں اور آئندہ بھی جائیں گے، پاکستان مسلم لیگ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملہ پر پیپلزپارٹی کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں بھی شرکت کرے گی۔ وہ پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں اظہار خیال کر رہے تھے۔
دعوت قبول کرنے پر سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر نیئر بخاری اور سینیٹر عبدالقیوم سومرو نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بدترین حالات اور حکمران جماعت کے رویہ کے باعث پیپلزپارٹی یہ اے پی سی منعقد کر رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے قائدین کی رہائش گاہ پر قبل ازیں ہونے والی ملاقات میں سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی، سینیٹر کامل علی آغا، مونس الٰہی اور پیپلزپارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی اور سردار علی خان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 27 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم کا لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرانے کا گرین سگنل
-
ایل او سی سیکٹر کھوئی رٹہ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 افراد زخمی
-
پاک چین اقتصادی راہداری خطے کے لئے گیم چینجر اور معاون ثابت ہو گی ،اعزاز چوہدری
-
افغا ن سرحدی علاقے سے دہشتگردوں کی جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان زخمی
-
پی ایس ایل میں لاہو ر میں فائنل ،حتمی فیصلہ وزیر اعظم کرینگے،ترجمان پنجاب حکومت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے سول و عسکری اداروں کے جاری آپریشنز کا جائزہ
-
اسلام آباد پشاور موٹروے پر پاک فوج،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ چوکیاں قائم
-
پاکستان پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ،پرویز مشرف
-
وزیراعظم نوازشریف نے سندھ حکومت کے مشورے پر سہون شریف درگاہ جانے سے اجتناب کیا،اسحاق ڈار
-
ملک بھر میں چھٹی مردم شماری15 مارچ شروع ہوگی
-
اڑی حملے کے الزام میں گرفتار دو پاکستانیوں کیخلاف شواہد نہ مل سکے ،جلد پاکستان آمد متوقع
-
ملکی و قومی مفاد میں جہاں جانا پڑا جاتے رہے اور جائیں گے: چودھری شجاعت
-
حکومت کی جانب سے 23آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمانی رہنماؤں کو ارسال کر دیا گیا
-
پاکستان جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھانے میں ناکام
-
بے نظیر کو شہیدکرنے میں افغان حکومت کے کارندے شامل تھے،رحمن ملک کا انکشاف
-
نائجیریا سے اغوا ہونے والے دو جرمن رہا
-
بھارتی خارجہ سیکرٹری منگل سے امریکا جائیں گے
-
مقتول روسی اپوزیشن رہنما نیمسوف کی دوسری برسی پر یادگاری مارچ
-
معروف مسلم وکیل کا قتل، آنگ سان سوچی نے خاموشی توڑ دی
-
برطانیہ کی پروازوں کی مسلسل معطلی پر مصر کا اظہارِ مایوسی
-
سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کھلا خط،ٹرمپ کی امریکا کے سیاسی نظام پر تنقید کا خیرمقدم
-
فرانسیسی ارکانِ پارلیمنٹ کا صدر اولاند سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
-
یوکرائن: ممبران پارلیمنٹ کو شرم دلانے کا انوکھا انداز
-
کیمیکل حملے کے پندرہ سے بیس منٹ بعد کم جونگ نام مر گیا تھا، ملائیشیائی وزیر صحت
-
پینٹاگون کا صومالیہ میں عسکری کارروائیاں شروع کرنے پر غور
-
وزیراعظم نے مختلف محکموں سے 93 افسران کی ترقیاں روک دیں
-
عرفان اللہ مروت کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پرپارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ،فرحت اللہ بابر
-
35ہزار سے زائدموبائل فون ٹاورز نے لاکھوں شہریوں کو کینسر ، یاداشت اوربصیرت کی کمزوری ، جلد کی سرطان کے مریض بنادیا
-
اوستہ محمد:نقاب پوش شخص مندر میں داخل ہوگیا،ہندوؤں کی دوڑیں لگ گئیں
-
گوادر کی توسیع کیلئے8 ارب رکھنے کی تجویز
-
پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف عہدے سے محروم ہوجائیں گے‘نعیم الحق
-
تحر یک انصاف میں نئی پھوٹ پڑ گئی
-
دہشتگردوں کی جانب سے فنڈز کے حصول کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے سرمایہ کاری کرنے کا انکشاف، تحقیقات شروع کر دی گئیں
-
پولیس سیکیورٹی پلان 2017 کے جملہ اقدامات کی تفصیلات ارسال کی جائیں، آئی جی سندھ
-
جرائم پیشہ افراد انسان کے بچے بن جائیں، لیاری والوں نے بہت لاشیں اٹھالی ہیں‘سردارنبیل گبول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.