شوبز ڈیسک

اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کے بعد وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا

اتوار 21 اکتوبر 2018 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کے بعد اپنا وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا۔ اداکارہ صوبیہ خان شوبز میں آنے کے بعد وٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک تھیں ،تاہم کرکٹر عثمان قادر سے شادی کے بعد اداکارہ مکمل طور پر گھریلو زندگی بسر کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے شادی کے بعد اپنا وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں