بالی وڈ ستارے بھارتی سیاست کے بھی سپر سٹار بن گئے
سنی دیول،ارمیلا،پرکاش راج اور پونم سنہا بھاری اکثریت سے لوک سبھا کے ممبر بن گئے
سجاد قادر ہفتہ 25 مئی 2019 07:17
(جاری ہے)
گزشتہ الیکشن میں کامیاب ہو کر بھارت کے وزیراعظم بننے والے نریندر مودی نے فلمی سٹارز کو بڑی اہمیت دی اور ایک کے بعد ایک فلمی ہیرو سے ملاقات کر کے انہیں سیاست میں آنے کی بھی دعوت دی۔
لہٰذا حالیہ الیکشن میں بی جے پی سمیت کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے مختلف بالی وڈ اداکاروں کو اپنے اپنے پلیٹ فارم سے سیاست میں اتارا۔اس وقت کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن میں چار بالی وڈ سٹار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو چکے ہیں ۔سنی دیول،ارمیلا،پرکاش راج اور پونم سنہا نے بی جے پی،کانگریس اور آزاد پارٹی کے فورم سے الیکشن لڑا۔بالی وڈ ستاروں میں سے سے بڑا نام سنی دیول کا ہے جنہوں نے مودی کی پارٹی سے الیکشن مہم چلائی اور کامیابی سے ہمکنار ہوئے۔بالی وڈ بگ برادر نے ستر اوراسی کی دہائی میں خوب دھماکے دار اور گرجدار فلمیں کیں جو اس وقت کی بلاک بسٹر فلمیں ہیں۔سنی دیول کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ انہوں نے اکثر پاکستان مخالف فلمیں بنانے سے بھی خاصی شہرت حاصل کی ہے اور اس الیکشن میں بھی بھارتی سیاست میں کامیابی کا چورن پاکستان مخالف نعرے بازی اور بیان بازی ہی تھا۔یہ بھی ممکن ہے کہ سنی دیول کو پاکستان مخالف فلموں میں ہیروگیری کرنے کی وجہ سے ہی حالیہ الیکشن میں کامیابی ملی ہو۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر