پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں ۔۔۔مریم نواز کی یوم پاکستان پر قوم کومبارکبار

ہفتہ 23 مارچ 2019 15:30

ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکبادی دی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تصویر شیئر کر کے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی لکھا کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں ۔۔۔انشااللہ

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں