بادامی باغ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

منگل 25 ستمبر 2018 16:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) بادامی باغ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں