دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 3 نومبر 2018 13:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 31700کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد25800 کیوسک اور اخراج25800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10100کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 9800 کیوسک اور اخراج4000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج آمد64300 کیوسک اور اخراج 60300کیوسک،چشمہ آمد59600 کیوسک اوراخراج 51000 کیوسک، تونسہ آمد42000 کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، پنجند بیراج آمد4600 کیوسک، اور اخراجصفر کیوسک،گدو آمد 34300 کیوسک اور اخراج 27700کیوسک، سکھر بیراج آمد25900 کیوسک اور اخراج3100کیوسک جبکہ کوٹریآمد5600 کیوسک اور اخراجصفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1477.26 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.399 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1153.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.917 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں