غیرقانونی طور پر آن لائن کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان گرفتار

جمعرات 29 نومبر 2018 13:31

غیرقانونی طور پر آن لائن کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء) ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر آن لائن کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم سیلم انور اور آصف اقبال آن لائن اور ویٹ ایپ پر نجی کرنسی کے نام پر کاروبار کررہے تھے۔ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے ملزموں کو گرفتار کے کے ان کے قبضے سے کمپیوٹر زاور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں