منشیات کیس میں ملوث ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) سیشن عدالت نے منشیات کیس میں ملوث ملزم جمیل کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم جمیل کو دو سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

مجرم کے خلاف تھانہ کاہنہ میں منشیات فروشی کا مقدمہ درج تھااور اس پر منشیات فروش کرنے کا الزام تھا ۔عدالت نے گواہوں اور شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ملزم کو دو سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں