پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق

ہفتہ 8 دسمبر 2018 15:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس انسپکٹر رانا وحید جوڈیشل ڈیوٹی پر پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات تھا جسے اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔ انسپکٹر رانا وحید آصف بلاک اقبال ٹائون کا رہائشی تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں