شاہدرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

منگل 11 دسمبر 2018 16:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ شاہدرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چاند چوک شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آیا ۔محمد یاسر گھر سے قربان لائن لاہور ڈیوٹی کیلئے نکلا تھا کہ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں