ایف آئی اے نے وزیر آباد میں چھاپہ مار کر اشتہاری انسانی سمگلر کو گرفتارکر لیا

جمعہ 11 جنوری 2019 15:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) ایف آئی اے نے وزیر آباد میں چھاپہ مار کر اشتہاری انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

لوگوں کو زیارتوں کی آڑ میں ایران کے راستہ ترکی اور وہاں سے لانچوں کے ذریعے اٹلی اور یورپ کے دیگر ممالک میں غیر قانونی طور پر باڈر کراس کراکے لے جانے والا ایجنٹ اشتیاق ایف آئی اے کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا جسے اطلاع ملنے پر وزیر آباد میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم اب تک درجنوں افراد کو یورپ بھجوانے کی آڑ میں لوٹ چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں