لاہور کے علاقہ چوہنگ میں نوجوان نے عشق میں ناکامی کی وجہ سے خودکشی کرلی

منگل 19 مارچ 2019 15:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) لاہور کے علاقہ چوہنگ میں نوجوان نے عشق میں ناکامی کی وجہ سے خودکشی کر لی ۔بتایاگیا ہے کہ چوہنگ کا رہائشی طیب رضا مراکہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

مقتول طیب رضا نے عشق میں ناکامی کی وجہ سے زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرلی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں