سبزہ زار پولیس نے بوگس چیک کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا

جمعرات 21 مارچ 2019 16:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) سبزہ زار پولیس نے بوگس چیک کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ملزم عامر نے اقبال نامی شہری سے 17لاکھ 50 ہزار روپے ادھار لئے اوررقم کے مطالبہ پر بوگس چیک دے کر فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم 2 سال سے شاہدرہ پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں