وحدت کالونی پولیس کی کارروائی کھلا پٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

پیر 22 اپریل 2019 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) وحدت کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے ملزم دانش کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم سے پٹرول والی مشین برآمد کر کے قبضہ میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ایس ایچ او وحدت کالونی نے کہاکہ کھلا پٹرول فروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں