مغلپورہ میں چار روز قبل فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونیوالے چھ افراد میں سے ایک شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

پیر 22 اپریل 2019 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ مغلپورہ میں چار روز قبل فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے چھ افراد میں سے ایک شخص ہسپتال میں دم توڑگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مغلپورہ میں شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے تیس سالہ سالہ فیصل سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں طبی امدا د کے لئے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ فیصل گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑگیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں