برطانوی شاہی جوڑے کالاہور میں شاندار استقبا ل کیا جائیگا‘ شفیق ر ضا قادری

پیر 14 اکتوبر 2019 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) چیئرمین انجمن شہریان لاہور و سما جی رہنماشفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان پر زندہ دلان لاہور ان کی مہمان نوازی کاحق ادا کرینگے، برطانوی شاہی جوڑے کی لاہور آ مد پر ان کا شاندار استقبا ل کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ انجمن شہریاں لاہور شہر کے مختلف مقاما ت پر معزز مہمانو ں کے استقبا ل کیلئے خیر مقدمی کیمپس لگا ئے گی ۔انہو ں نے کہاکہ برطانوی شاہی جوڑے کا دورپاکستان اعزاز کی با ت ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں